1 |
روم میں باتھ آف سیررسیلا جو ایک وسیع حام ہے اس کو کتنے فٹ اونچے چبوترے پر بنایا گیا ہے. |
15 فٹ
18 فٹ
20 فٹ
25 فٹ
|
2 |
روم میں بنائے گئے باتھ میں ایک وقت میں کتنے لوگ سما سکتے ہیں. |
1600
1800
1950
2000
|
3 |
رومن زبان میں اکوا کالفظی مطلب ہے. |
تیل
پٹرول
کلر
پانی
|
4 |
روم کے مشہور مندر پارتھیون کے گنبد کی چھت میں جو سوراخ بنایا گیا ہے . سوراخ کی گولائی ہے. |
25 فٹ
38 فٹ
30 فٹ
40 فٹ
|
5 |
روم کے مشہور مندر پینتیوں کی عمارت کی چھت کا قطر ہے. |
150 فٹ
142 فٹ
148 فٹ
160 فٹ
|
6 |
رومیوں نے محرابوں میں زیادہ تر کونسا میٹریل استعمال کیا. |
مٹی
کنکریٹ
پیتل
لوہا
|
7 |
رومن لوگوں نے یونانیوں سے متاثر ہوکر کتنے قسم کے ستون بنائے. |
4 قسم کے
3 قسم کے
5 قسم کے
6 قسم کے
|
8 |
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کونسا میٹریل ایجاد کیا. |
لائم سٹون
کنکریٹ
پتھر
لوہا
|
9 |
آگسٹس نے کس قبل مسیح میں روم سلطنت کی بنیاد ڈالی. |
27 بی سی
25 بی چی
30 بی سی
35 بی سی
|
10 |
روم میں عام طور پر کون سا پھل کاشت کیا جاتا تھا. |
سیب
آم
انگور
ناشپاتی
|