Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رومن لوگوں نے کتنی قسم میں سنگ تراشی کی. تین قسم چار قسم دو قسم پانچ قسم
2 رومن کے مجسمہ سازوں نے بادشاہوں کو گھوڑے پر بیٹھا کر کونسی دھات میں مجسمے بنائے. لوہے تانبے کانسی پیتل
3 کون سی صدی میں رومن لوگوں نے یونان کو فتح کیا. پہلی صدی دوسری صدی تیسری صدی چوتھی صدی
4 رومن لوگ وہنے کے لیے کتنی قسم میں اپنے گھروں کو بنانے تھے. دو اقسام میں تین اقسام میں چار اقسام میں پانچ اقسام میں
5 براسیلیکا آف الپیا عمارت کو کونسی شکل میں بنایا گیا ہے. مربع مثلث چوکور مستطیل
6 بسیلیکا آف الپیا کی مشہور عمارت کہاں پر واقع ہے. فرانس روم لندن انڈیا
7 روم میں پللر آف وکٹری ستوں جرنیلوں اور بادشاہوں کی فتوحات میں کس اے -ڈی میں بنائے گئے ہیں. 100 - 120 اے ڈی 98 - 116 اے ڈی 95 -100 اے ڈی 90 - 10 اے ڈی
8 روم میں آرک آف ٹیٹس یروشلم کی فتح کی یاد میں نصب کی گئی کس آے-ڈی میں کیا گیا ہے. 75 اےڈی 80 آے ڈی 81 اے ڈی 90 اے ڈی
9 کلوسیم جو روم میں کھیلوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کےباہر کی طرف محرابوں کی قطاریں کتنے قسم کے ستونوں سے بنائی گئی ہیں. تین قسم چار قسم پانچ قسم کوئی بھی نہیں.
10 روم بنائے گئے حمام کو کون سی صدی میں بنایاگیا ہے. پہلی صدی دوسری صدی تیسری صدی چوتھی صدی
Download This Set