1 |
زمانہ قدیم میں انسان اپنی سجاوٹ کے لے اپنے بدن پر................ لگاتا تھا. |
پتھر
رنگ
کاغذ
پھول
|
2 |
فن آرائش کے ........... طریقے ہیں. |
دو
تین
چار
بے شمار
|
3 |
انسان فطری طور پر .......... واقع ہوتا ہے. |
یکسانیت پسند
کاہل
مستعد
تبدیلی پسند
|
4 |
سکھ مذہب کے پیروکار مذہبی طور پر کلائیمیں ......... ہننے کے پابند ہیں. |
دھاگا
پھول
کڑا
موتی
|
5 |
دنیا کا قدیم ترین فن ................ ہے. |
کوزہ گری
مصوری
سنگ تراشی
فن آرائش
|
6 |
ازمنہ قدیم سے انسان کا پسندیدہ ترین شغل ................ ہے. |
شکار
گھڑ سواری
نیزہ بازی
زاتی آرائش
|