Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قدیم چین میں لڑکیوں کے پاؤں چھوٹے رکھنے کے لیے انہیں بچپن ہی سے ..........کے جوتے پہنائے جاتے چمڑے پلاسٹک لکڑی لوہے
2 قدیم چین میں ........پاؤں خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں. بڑے چوڑے لمبوتری چھوٹے
3 جنوبی ہندوستان اور آسامی قبائل میں........... میں زیورات پہننے کا رواج بہت مقبول ہے. کان گلے پاؤں ناک
4 خراش دار ٹیٹوننگ کا طریقہ آرائش.................. چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں. سفید گندمی سانولی سیاہ
5 حقیقی ٹیٹننگ کا طریقہ آرائش ..........چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں. سیاہ سانولی سرخ گوری
6 جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ............ طریقے ہیں. دو تین چار پانچ
7 جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ........... طریقے ہیں. دو تین چار پانچ
8 جاپان میں جسم گودنے کے فن کو .................کہا جاتا ے. نیکی نی جبن جیکی نی جبن میکی می جبن سیکی سی جین
9 یورپی ملک رومانیہ سے ملنے والی مورتیوں پر ........... نقش و نگار کیے گئے ہیں. افقی عمودی ٹیڑے میڑھے اقلیدسی
10 لفظ (جسم گودنا) کا ماخذ جزائر........ کی مقامی بولی ہے. ائر لینڈ برطانیہ یوپی منشیا غرب الہند
11 موجودہ زمانے میں یونانیوں کے طور پر استعمال ہونے والا آئی لائنز کی ایجاد کا ماخذ............ کی ایجاد کردہ دوا یا مرہم کی جدید شکل ہے. یونانیوں شامیوں بابلیوں مصریوں
12 سرخ رنگ کو ابتدا ہی سے .................... کی علامت سمجھا جاتا ہے. موت زندگی اور خون صلح جنگ
13 اٹلی میں مادہ قبائل کی غار میں ایک قبر سے قبل از تاریخ کا....... دریافت ہوا جو مچھلی کی ریڑھ کی ھڈیوں بارہ سنگھے کے دانتوں اور سیپیوں کے خولوں سے بنایا گیا تھا. گلوبند جھومر گھنگھرو کڑا
14 آج کل جدید دور میں سیاہ رنگ.................کا رنگ سمجھا جاتا ہے. جنگ صلح خوشی ماتم
15 خود کو رنگنے کے لیے انسان عام طور پر....... رنگ استعمال کرتے تھے. سفید ، نیلا اور زرد نیلا ، متیالا اور سبز سیاہ، مٹیالا اور سرخ گلابی ، زرد اور سیاہ
Download This Set