Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قدیم عہد سنگ میں انسان نے............کی چیزیں بناکر انھیں پکانا شروع کردیا تھا. چونے ریت گھاس بھوس مٹی
2 قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا. دو چار تین پانچ
3 انسان نے ...... ہزار پہلے تصویریں بنانے کا آغاز کیا. پانچ دس بیس تیس دس بیس تیس چالیس
4 قدیم عہد سنگ کو ماہرین نے ............. ادبار میں بانٹا ہے. دو تین چار پانچ
5 قدیم عہد سنگ کے انسانوں نے مختلف مقامات پر بول چال....... قبل مسیح سے شروع کردی تھی. بیس ہزار پندرہ ہزار تیس ہزار پچیس ہزار
6 قدیم انسان نے .................. کی لاتعداد تصاویر بنائیں. ًمچھلیوں پرندوں کیڑے مکوڑوں جانوروں
7 .............. کے کچھ غاروں میں سے جادو کی رسم کی ادائیگی کے لیے بنائی گئی تصاویر دریافت ہوئیں. شمالی ہسپانیہ جنوبی ہسپانیہ مغربی ہسپانیہ مشرقی ہسپانیہ
8 ابتدائی تصاویر قدیم عہد سنگ کے لوگوں میں.......... کچھ اہمیت رکھتی تھیں. ًمعاشرتی کاروباری گھریلو جادوئی
9 قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی. کھیل کھیتی باڑی شکار کاروبار
10 قدیم انسان نے ......... وجہ وجوہات کے باعث تصویر کشی کا آغاز کیا. ایک دو تین بے شمار
11 قدیم انسان نے بہت عرصے صرف.......... ہی کے رنگ استعمال کیے. مٹی چونا روغن پانی
12 قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی. شیر ہاتھی اونٹ بھالو
13 قدیم سنگ کے بارے میں دور ڈون کا فرانسیسی اور اس سے متعلق سپین علاقہ اس دور کی ........... کے حوالے سے سب سے قیمتی دریافت ہے. کوزہ گری سنگتراشی تعمیر مصوری
14 قدیم عہد سنگ کے...... دور میں انسان نے مصوری کی طرف توجہ دی. وسطی انتہائی آخری ابتدائی
15 اردو ادب میں مستمل.................. کی مثل برصغیر پاک وہند کی خواتین کی نشاندہی کرتی ہیں. سولہ سنگار اور بارہ ابران پندرہ سنگار اور گیارہ ابران سترہ سنگار اور تیر ابران اٹھارہ سنگار اور چودہ ابران
Download This Set