Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میسو پوٹامیہ کے....................... میں صحرائے عرب ہے. مغرب مشرق شمال جنوب
2 قدیم عہد سنگ کے........ دور میں لوگوں نے گھرے غار چھوڑ کر کھلی ہوا میں واقع پہاڑوں کے دامنوں میں پناء گاہیں استعمال کرنا شروع کی تھیں. ابتدائی وسطی آخری تہائی
3 فرانس کے غار فرنٹ ڈی گاما میں ایک.................... کی تصویر ہے. شیر بکری اونٹ بارہ سنگھا
4 لیکس کے غار.............. سے بنے ہوئے ہیں. چونے ریت مٹی پتھر
5 فرانس کے علاقے ڈوردوگنے میں لیسکیس کے غار... میں دریاف ہوئے. 1941 1940 1943 1942
6 میگلینین دور میں ......... مشہور غار تھے. چار پانچ چھ سات
7 قدیم عہد سنگ کا دور................... ق م پر مشتمل تھا. 8000 تا 12000 7000 تا 11000 9000 تا 13000 5000 تا 10000
8 نو ہزار قبل مسیح میں بھی.......... میں تصویر کشی جاری تھی. مشرقی ہسپانیہ مغربی ہسپانیہ شمالی ہسپانیہ جنوبی ہسپانیہ
9 موسم کی تبدیلی کے باعث............میں شمالی یورپ میں تصویر کشی بند ہوگئی. آٹھ ہزار چھ ہزار پانچ ہزار نو ہزار
10 قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے....... اقسام استعمال کیں. دو تین چار پانچ
11 قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے .... اقسام استعمال کیں. دو تین چار پانچ
12 سوپر تھراور انسان کی..............مشین تھی جس کے زریعے انسان نے نیزہ زیادہ دور پھنکنے کا طریقہ ایجاد کیا. دوسری تیسری چوتھی پہلی
13 اس جھونپڑے میں پکی متی سے بنے ہوئے تقریبا.... چھوتے چھوٹے مجسمے ہیں. ایک ہزار دو ہزار تین ہزار پانچ سو
14 ٹیڑھے منہ والی عورت کا مجسمہ اس قبر سے ملا جو....... کی ایک پہاڑی کی ڈھلوان پر بنے ہوئے جھونپڑے کے نزدیک واقع ہے. فرانس یوگوسلاویہ رومانیہ چیکو سلاویکیہ
15 فرانس کے ایک غار سے ملنے والا ھاتی دانت کا بنا ہوا عورت کا سرجوڈیڑھ انچ لمبا ہے. ہزار سال پہلے بنایا گیا تھا. دس پندرہ بیس پچیس
Download This Set