Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اہل فارس کا مذہب تھا. آتش پرستی بت پرستی خدا پرستی ستارہ پرستی
2 اہل میسو پوٹامیہ ................... کی پوجا کرتے تھے. آگ سورج دیوی دیوتا چاند
3 فارس کے علاقے کو وافر......... میسر تھی. بارش ٹھنڈک مرطوبیت دھوپ
4 فارس کا علاقہ میسو پوٹامیہ سے ............. واقع تھا. نیچا برابر ایک طرف اونچا
5 میسو پوٹامیہ کے پڑوس میں ....... کا علاقع واقعہ تھا. لبنان شام ترکی فارس
6 اہل میسوپوٹامیہ................ تھے ملازمت پیشہ تجارت پیشہ زراعت پیشہ خانہ بدوش
7 میسو پوٹامیہ کے لوگ.... موسموں کا سامنا کرتے تھے. دو تین چار پانچ
8 میسو پوٹامیہ میں ............ قسم کی اینٹیں استعمال ہوتی تھیں. دو تین چار پانچ
9 میسو پوٹامیہ میں ................ ہی ایسا عمارتی میڑیل تھا جو وافر دستیاب تھا. پتھر ریت چونا مٹی
10 دیودار کی عمارتی لکڑی.... سے درآمد کی جاتی تھی. شام لبنان فلسطین عراق
11 ًمیسو پوٹامیہ میں .......... کے درخت عام تھے. پیپل کیکر دیودار کھجور
12 اہل میسو پوٹامیہ نے دجلہ و فراتے کے سیلابی پانیوں سے بچنے کے لیے....... کا جال بچھا رکھا تھا. میدانوں پہاڑوں نہروں جنگلوں
13 میسو پوٹامیہ کے جڑواں دریاوں دجلہ فرات کا منبع ..... میں واقع ارمینیا کے پہاڑ ہیں. مشرق جنوب شمال مغرب
14 شام فلسطین ................. کے کنارے واقع ہیں. خلیج فارس بحیرہ عرب بحیرہ روم بحیرہ کاہل
15 کوہ زیگروس کا سلسلہ ایک قوس کی شکل میں میسو پوٹامیہ کے........... میں پھیلا ہوا ہے. مغرب مشرق شمال جنوب
Download This Set