Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سمیریوں کی اہم آزاد شہری ریاستیں کی تعداد........... تھی. سات چھ پانچ چار
2 فنون لطیفہ کے میدان میں سمیریوں کی سب سے اہم میراث ............. ہے. مصوری مجسمہ سازی نقش نگاری چوب کاری
3 سمییریوں کی اہم آزاد شہری ریاستیں کی تعداد....... تھی. چار چھ سات پانچ
4 مغربی ایشا کے فن کو....... حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. دو تین چار پانچ
5 میسو پوٹامیہ سے ملنے والی مہروں کی لمبائی زیادہ سے زیادہ.... ہے. دو انچ تین انچ ڈیڑھ انچ اڑھائی انچ
6 میسو پوٹامیہ کی فصیل سے باہر قبرستان میں.... قبریں دریافت ہوئیں جن میں ظروف بھی دفن تھے. ایک ہزار دو ہزار تین ہزار چار ہزار
7 اروک کے مقام پر آثار قدیمہ کی اہمیت کی........ تہیں دریافت ہوئی ہیں. 17 18 19 10
8 میسو پوٹامیہ کے مختلف علاقوں سے دریافت ہونے والے ظروف کو.................. علاقائی شنتیں مہیا کی گئی ہیں. دس آٹھ نو سات
9 سنگ تراشی کے قدیم ترین نمونے .......... ق م اور یو آر حکومت کو ملے. 370 270 570 470
10 گوڈیا بادشاہ کے مجسمے کی اونچائی.............. انچ تھی. 16 18 12 14
11 گوڈیا بادشاہ کا مجسمہ ............. ق م میں بنایا گیا. 240 340 440 540
12 میسو پوٹامیہ کو سلطنت فارس میں شامل کرنے کے بعد ملک کا نظام ........... صوبوں کے تحت چلایا جاتا دس بیس تیس چالیس
13 دنیا کو تاریخ کا سب سے پہلا ضابطہ قوانین مشہور ..... بادشاہ جمود رابی نے دیا. سمیری بابلی اشوری فارسی
14 کمہار کے برتن بنانے کا چاک تقریبا..... قبل مسیح ایجاد ہوا. 2000 3000 4000 5000
15 آتش پرستوں کے روحانی پیشوا کا نام ...................... تھا. زرتشت کنفیوشس تاؤ فریدوں
Download This Set