1 |
آپا وانا انمی دربار ہال کے ہر ستون کی بلندی ..................فٹ تھی. |
30
47
40
37
|
2 |
آپاوانانامی دربار ہال................. ستونوں پر مشتمل تھا. |
ایک سو
چار سو
دو سو
تین سو
|
3 |
تخت جمشید نامی محل کو سکندر اعظم نے.............. ق م میں جلا ڈالا |
431
231
331
531
|
4 |
شاہ دارا اول نے.............. میں تخت جمشید نامی محل کی تعمیر کا آغاز کیا. |
618 ق م
418 ق م
518 ق م
718 ق م
|
5 |
جدید بابلیو نے رنگین روغنی انوں کا استعمال ............... سے سیکھا. |
سمیریوں
مصریوں
ایرانیوں
اشوریوں
|
6 |
باب عشنار بان شہر کی............ فصیل کی طرف واقع تھا. |
جنوب مشرقی
شمال مشرتی
شمال مغربی
شمال جنوبا
|
7 |
بابل کے معلق باغات دنیا کے قدیم.. عجائبات میں شمار ہوتے تھے. |
پانچ
سات
چھ
آٹھ
|
8 |
جدید باغی بادشاہ.... بے بابل شہر کو از زر نو تعمیر کرایا. |
بنو چند نزر دوئم
ارشاشے
شاہ حشار
آرٹیکرس اول
|
9 |
اشوری دیواری رلیف کے مقابلے میں ایرانی رلیف میں پیش کردہ اشکال میں.... زیادہ نمایاں ہے. |
یک رخی تاثر
دو رخی تاثر
تین رخی تاثر
چاررخی تاثر
|
10 |
میسو پوتامیہ کی تاریخ میں فارسی دور حکومت..... کی تعمیر کے لیے شہرت رکھتا ہے. |
صحراوں
محلات
پلوں
سڑکوں
|
11 |
سمیری ریلیف میں پیش کردہ انسانی اشکال................. ہیں. |
دورخی
تین رخی
یک رخی
چاررخی
|
12 |
سمیری سنگ تراشوں نے انسانی اشکال کہ......... اشکال کی بنیاد پر تراشا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
13 |
قدیم ترین سمیری مفتی مجسموں میں سے بڑا مجسمہ........... انچ لمبا ہے. |
دس
بیس
چالیس
تیس
|
14 |
سمیری مجسمے تراشنے کے لیے..... قسم کے پتھر استعمال کیے گئے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
15 |
فنون لطیفہ کے میدان میں سمیریوں کی سب سے اہم میراث...... ہے. |
مصوری
مجسمہ سازی
نقش نگاری
چوب کاری
|