1 |
ایران کے وسط میں.............. صحراہیں. |
تین
چار
دو
پانچ
|
2 |
ایران کا دارالحکومت.............. ہے. |
خراسان
تہران
مشہد
اصفہان
|
3 |
نصیر پال اسوریوں کے ............... دور حکومت کا مشہور بادشہ تھا. |
دوسرے
تیسرے
چوتھے
پانچویں
|
4 |
آسریوں کا دور حکومت .... ادوار پر مشتمل ہے. |
دو
چار
تین
پانچ
|
5 |
اسوریوں نے.............. ق م میں بابل پر مستال قبضہ کرلیا. |
832
932
732
632
|
6 |
بابلیوں کے مشہور بادشاہ کا نام.................. تھا. |
فریدوں
بخت جصر بنوکدنزار
جمشید
اردلش
|
7 |
ووبل ماردوک....... کا سب سے بڑا خدا تھا |
بابلیوں
سمیریوں
اشوریوں
یونانیوں
|
8 |
تاریخ تمدن میں سمیریوں نے.............. ایجاد کیا. |
خط کوفی
خط نستعلیق
خط تسخ
خط تخیی
|
9 |
شہر بابل سے سمیری زبان کا ایک کتبہ دریافت ہوا جس کا تعلق...... ق م سے ہے. |
2000
4000
3000
5000
|
10 |
اہل عیلام کا دور حکومت ... ادوار پر مشتمل ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
اریہ قوم...... ق م ایران میں وارد ہوئی. |
2000 تا 3000
4000 تا 5000
3200 تا 2200
3200 تا 4200
|
12 |
تعمیر کے وات برس نمرود کے مناکی............... منزلیں تھیں. |
چھ
پانچ
چار
سات
|
13 |
شہر بابل ........ مربعے میل پر پھیلا ہوا تھا. |
300
400
200
500
|
14 |
شہر بابل کو ......................کا شہر بھی کہا جاتا ہے. |
میدانوں
منارون
کھیتوں
نہرون
|
15 |
خرا ساد آباد میں واقع شاہ سارگون کا محل .......... ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے. |
25
35
50
55
|