1 |
مصر کی عظیم الشان عمارات اور مجسموں میں ........... اثرات نمایاں ہیں. |
مسیحی
یونانی
روسی
اسلامی
|
2 |
مصر................. میں حکومت برطانیہ کے تحت خود مختیار ریاست بن گیا تھا. |
1921
1924
1944
1925
|
3 |
مصر کو................ صدی میں حکومت برطانیہ کی سرپرستی حاصل ہوئی. |
انیسویں
اٹھارہویں
ستارہویں
سولہؤیں
|
4 |
ایران کے ہر شہر میں........... قسم کی عدالتیں قائم تھیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
آشوریوں کا ریلیف ورک........ اقسام پر مشتمل تھا. |
دو
چار
تین
پانچ
|
6 |
آشوریوں نے اپنی تمام اہم عمارات....... سے بنائیں . |
اینٹوں
لکڑیوں
پتھروں
گھاس پھوس
|
7 |
آشوری لوگ تفریح کی غرض سے....... کرتے تھے. |
تیر اندازی
تلوار بازی
کشتی
شکار
|
8 |
اشوری تہذیب میں کھجور کے بجائے.............. سے شراب کشیدگی جاتی تھی. |
سیب
انناس
انگور
خوبانی
|
9 |
اشوری تہذیب کا مشہور شہر آشور دریائے دجلہ کے ...........کنارے آباد تھا. |
مشرقی
مغربی
جنوبی
شمالی
|
10 |
ابابلیوں میں رائج باٹوں کی شکل........... سے مشابہ ہوتی تھی. |
مرغی
طوطا
چڑیا
بطخ
|
11 |
مغربی ایشیائی علاقے میں....... قسم کی اینٹیں استعمال کی جاتی تھیں. |
تین
دو
چار
پانچ
|
12 |
دنیا کے نقشے پر موجود مغربی ایشیائی علاقے...... سال قبل تہذیب و تمدن روشنی سے
منور تھے- |
4000
2000
5000
3000
|
13 |
سلونے........... ق م میں ایران میں سلوکی خاندان کی سلطنت کی بنیاد ڈالی . |
412
312
512
112
|
14 |
ایرانی بادشاہ جمشید نے رعایا کو..........حصوں میں تقسیم کیا. |
تین
دو
چار
پانچ
|
15 |
مساسائیوں کے عہد حکومت میں ایران........... حصوں میں تقسیم تھا. |
دو
تین
چار
پانچ
|