1 |
مصر میں اہرام ........ سال تعمیر ہوئے. |
چار ہزار
پانچ ہزار
تین ہزار
دو ہزار
|
2 |
کاپٹس..............کو کہتے تھے. |
شامی عیسائیوں
مصری عیسائیوں
یونانی عیسائیوں
افریقی عیسائیوں
|
3 |
مصر......... میں فارس کے تحت رہا. |
534 ق م
533 ق م
535 ق م
532 ق م
|
4 |
مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد
کی ضرورت پڑی |
شامی
افریقی
رومی
عربی
|
5 |
جدید مصری قوم نے زمانے میں ............. کا استعمال عام ہوا. |
لوہے.
لکڑی
پتھر
تانبے
|
6 |
مصریوں کے آباؤ اجداد......................... تھے. |
جنگجو
زراعت پیشہ
شکاری
تجارت پیشہ
|
7 |
مصریوں کا عام پیشہ.............. تھا. |
کاروبار
زراعت
ملازمت
تجارت
|
8 |
جدید پتھر کے دور میں مصر سے ملنے والے برتن تقریبا.......... سال پرانے ہیں. |
نو ہزار
دو ہزار
گیارہ ہزار
بارہ ہزار
|
9 |
مصر میں بنائے جانے والے قدیم برتن عموما....... رنگ کے ہوتے تھے. |
نیلے
سرخ
زرد
سیاہ
|
10 |
قلو پطرہ............ کی مشہور ملکہ تھی. |
یونان
مصر
روم
شام
|
11 |
سکندر اعظم نے ......... میں مصر کو اپنی سلطنت میں شامل کرلیا. |
222 ق م
333 ق م
230 ق م
234 ق م
|
12 |
عام مصری لوگ.............. سے تیار کردہ جھونپڑیوں میں رہتے تھے. |
گھاس پھوس
لکڑی
مٹی
کھجور کے پتے
|
13 |
مصری فن تعمیر میں......... کو مرکزی اہمیت حاصل ہے. |
لوہا
لکڑی
تانبا
پتھر
|
14 |
لاشوں کو حنوط کرنے کا طریقہ..............میں ایجاد ہوا. |
یونان
روم
مصر
شام
|
15 |
سورج دیوتا کے......... بچے تھے. |
تین
دو
چار
پانچ
|