More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خود کو رنگنے کے لیے انسان عام طور پر....... رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سفید ، نیلا اور زرد
نیلا ، متیالا اور سبز
سیاہ، مٹیالا اور سرخ
گلابی ، زرد اور سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعے پہلی دفعہ.....................میں نمائش کے لیے پیش کئے گئے.
Choose an answer
1914
1920
1918
1917
Previous
Skip
Next
Question # 3
اینا مولکا ...........میں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں آرٹ کے شعبے کی تخلیق کا کام سونپا گیا.
Choose an answer
1940
1920
1930
1950
Previous
Skip
Next
Question # 4
جاپان میں جسم گودنے کے فن کو .................کہا جاتا ے.
Choose an answer
نیکی نی جبن
جیکی نی جبن
میکی می جبن
سیکی سی جین
Previous
Skip
Next
Question # 5
عام مصری لوگ.............. سے تیار کردہ جھونپڑیوں میں رہتے تھے.
Choose an answer
گھاس پھوس
لکڑی
مٹی
کھجور کے پتے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ............ طریقے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اٹلی میں مادہ قبائل کی غار میں ایک قبر سے قبل از تاریخ کا....... دریافت ہوا جو مچھلی کی ریڑھ کی ھڈیوں بارہ سنگھے کے دانتوں اور سیپیوں کے خولوں سے بنایا گیا تھا.
Choose an answer
گلوبند
جھومر
گھنگھرو
کڑا
Previous
Skip
Next
Question # 8
صادقین پر سب سے زیادہ تنقید.................... نے کی.
Choose an answer
بشرمرزا
سید علی نقوی
سلطان
احمد پرویز
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورج دیوتا کے......... بچے تھے.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اینامولکا نے دوبارہ.......میں آرٹ کا شعبہ جاری کیا.
Choose an answer
1975
1965
1955
1960
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کے لوگوں کا مشہور ترین کھیل ............. تھا.
Choose an answer
پانسا
کشتی
گھڑ سواری
نیزہ بازی
Previous
Skip
Next
Question # 12
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں.
Choose an answer
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
صادقین کی تصویروں کی ایک مشہور سیریز............. کے مقام سے مشہور ہے.
Choose an answer
بس
کیکٹی
فلاور
ٹری
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 15
استاد اللہ بخش .................. میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
1895
1870
1880
1875
Previous
Skip
Next
Question # 16
قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی.
Choose an answer
شیر
ہاتھی
اونٹ
بھالو
Previous
Skip
Next
Back