Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ................. ق م کے درمیان بالائی اور زیریں مصر کے مابین اقتدار کی جنگ شروع ہوئی. 4200 تا 4400 3200 اور 3400 1200 اور 2200 1000 اور 1200
2 مصر پر تمام بیرونی اثرات ...........کی طرف سے وارد ہوئے. شمال مشرق جنوب مغرب
3 مصر میں کھانے پینے اور پکانے کے برتن ............ سے بنائے جاتے تھے. پتھر تانبے کانسی چکنی مٹی
4 متحدہ مصر کا قیام پہلی دفعہ........ قبل مسیح میں عمل میں آیا. 1200 4200 3200 3000
5 مصری ابھی تک اپنے ملک کو..... میدانوں کی سرزمین کہتے ہیں. دو تین چار پانچ
6 نارمر مصر کا..................... فرعون تھا. پہلا دوسرا تیسرا چوتھا
7 متحدہ مصر کا پہلا دیوتا بادشاہ نارمر....... قبل مسیح اقتدار میں آیا. 2200 1000 3000 4000
8 مصری تہذیب میں لکڑی میں کنندہ کاری کا فن تقریبا.... قبل مسیح میں عروج پر تھا. 2000 3000 4000 1000
9 قدیم شاہی خاندانی سلسلے کا اختتام ........... قبل مسیح ہوا. 3200 2200 4200 1200
10 بعد از تاریخ مصری سلطنت....... شاہی خاندانی سلسلوں پر مشتمل تھی. 2 3 4 5
11 عظیم ارک تہذیب دریائے نیل سے.............. میل کے فاصلے پر واقع تھی. 800 800 1000 700
12 مصری تہذیب کی قبل از تاریخ چاروں ادوار میں......... مشترک تھا. اسلح سازی مصوری کوزہ گری سنگ تراشی
13 مصری تہذیب کی قبل از تاریخ............. ادوار پر مشتمل تھی. 2 3 4 5
14 مصر تہذیب میں انسانی زندگی کے قدیم ترین آثار... سال قبل مسیح پائے گئے. 6000 5000 4000 3000
15 مصری تہزیب کے بیج ................ سال قبل دریائے نیل میں بوئے گئے. 6000 5000 3000 4000
Download This Set