1 |
مصر کا جدید فن.............. حصہ سے دریافت ہوا. |
شمالی
مغربی
جنوبی
مشرقی
|
2 |
مصر کا قدیم فن .................حصہ سے دریافت ہوا. |
جنوبی
شمالی
مغربی
مشرقی
|
3 |
مصر میں بننے والے اہرام ........... قسم کے تھے. |
تین
دو
چار
پانچ
|
4 |
قدیم بادشاہت میں تیار ہونے والے مجسموں کی زیادہ سے زیادہ اونچائی............فٹ تھی. |
30
40
45
36
|
5 |
مصر ملنے والے باقیات میں ایک بڑا کالا پتھر دریافت ہوا جس پر...... مختلف زبانیں
درج تھیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
دریائے نیل کے دھانے پر شہر سکندریہ کی بنیاد................ نے ڈالی. |
دین سمٹی
سکندر اعظم
ہیروڈوٹس
طوطنحاس
|
7 |
سکندر اعظم نے ..................... ق م میں مصر فتح کیا. |
432
534
333
633
|
8 |
ریہوٹپ اور نوفرٹ کے مجسموں کا تعلق...... شاہی خاندانی دور کے ابتدائی سالوں
سے ہے. |
دوسرے
چوتھے
تیسرے
پانچویں
|
9 |
غزہ کے اہرام کی تعمیر میں............... سلیٹی چونے کے پتھر کے عظیم الحسثبہ ٹکڑے
استعمال ہوئے. |
2
3
4
5
|
10 |
ریہوٹپ......... شاہی خاندانی سلسلے کے ابتدائی بادشاہوں میں سے ایک تھا. |
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
|
11 |
اناج کو وزن کرنے کا طریقہ....... شاہی خاندانی دور میں موجود تھا. |
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
|
12 |
قلم اور روشنائی سے لکھنے کی جدید اور تیز رفتار صورت کا آغاز..................... شاہی
خاندانی دور میں ہوا. |
دوسرے
تیسرے
پہلے
چوتھے
|
13 |
مصری تہذیب کا آرچینک دور............... پر مشتمل تھا. |
پہلے دو سلطنت پر
دوسری دو سلطنتوں پر
تیسری دو سلطنتوں پر
چوتھی دو سلطنتوں پر
|
14 |
باریک اور لچکدار کاغذ کی ایجاد............. شاہی خاندانی دور میں ہوئی. |
پہلے
دوسرے
تیسرے
پانچویں
|
15 |
مصر کے بالائی اور زیریں حصوں میں...... زبانیں بولی جاتی تھیں. |
دو
تین
چار
مشترک
|