Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وادی سندھ کی تہذیب کے آثار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں... موجود تھا. شیر ہرن اونٹ ہاتھی
2 وادی سندھ کی بستیوں سے شواہد ملتے ہیں کہ یہاں....... آتے رہتے تھے. زلزے طوفان سیلاب بگولے
3 وادی سندھ کا علاقہ افغانستان اور ایران کی سطح مرتفع کے .............میں واقع ہے. مشرق مغرب شمال جنوب
4 ہوہنجوڈرو کے آثار ڈوکری کے ریلوے سٹیشن سے ............... میل کے فاصلے پر دریائے سندھ کے کنارے موجود ہیں. 5 6 4 3
5 وادی سندھ میں تقریبا........ سال قبل ایک عظیم الشان حکومت موجود تھی. تین ہزار تین سو دو ہزار تین سو چار ہزار چار سو پانچ ہزار چھ سو
6 بدھوں کے معبدوں کی تلاش کے دوران........... میں سٹوپہ کی کھدائی میں جحرے برآمد ہوئے. 1921 1924 1923 1922
7 وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں. پرانی لکڑی کے ٹکڑے پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
8 وادی سندھ کی تہذیب .........کھدائی کے دوران منظر عام پر آئی. پل بنانے کے لیے نہر نکالنے کے لیے ریلوے لائن بچھانے کے لیے سڑک بنانے کے لیے
9 برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی. 1902 1901 1904 1903
10 دنیا کی تمام مشہور قدیم ٹہزیبیں ...........کے نزدیک ظہور پذیر ہوئیں. صحراؤں دریاؤں جنگلوں شہروں
11 مصری تصویر کشی کے موضوعات........... ہیں. دو تین چار پانچ
12 مصری مجسموں کی زیادہ سے زیادہ اونچائی.........فٹ ہوتی تھی 30 60 40 50
13 مصریوں کی مجسمہ سازی کی ................... اقسام تھیں. دو تین چار پانچ
14 اوبیلیسک کی زیادہ سے زیادہ اونچائی.............. فٹ ہوتی تھی. تیس فٹ چالیس فٹ پچاس فٹ ساٹھ فٹ
15 رامسس مصریوں کا ...... بادشاہ تھا. پہلا دوسرا تیسرا آخری
Download This Set