Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علی مراد کا شہر دادو سے .................میل کے فاصلے پر واقع ہے. دس بیس تیس چالیس
2 ستکا جن کراچی سے......... میل دور ہے. تین سو چار سو ایک سو دو سو
3 موہنجوڈارومیں سڑکیں اور گلیاں .... موجود تھیں. چھوٹی اور تنگ ٹیڑھی میڑھی اور بے ترتیب اونچی نیچی اور ڈھلونی بڑی بڑی اور کشادہ
4 خیال کیا جاتا ہے موہنجوڈارو میں کوئی ..............محلے تھے. دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو
5 وادی سندھ کی تہذیب تقریب................. میل کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے. ایک ہزار دو ہزار تین ہزار چار ہزار
6 موہنجوڈارو اور ہڑپا میں ............... میل کا فاصلہ ے. دو سو چار سو تین سو پانچ سو
7 گندھارا آرٹ ................. ادوار پر مشتمل ہے. تین چار پانچ چھ
8 گوتم بدھ کے مطابق شاکیہ کے..................... میں شاہی خون شامل ہے. چیتے ہاتھی گھوڑے شیر
9 بدھ مذہب میں........... کے پھول کو مقدس حیثیت حاصل ہے. گلاب چنبیلی سورج مکھی کنول
10 دریائے سندھ کے .............کنارے پر وااقع علاقے کو گندھارا کا علاقہ کہا جاتا ہے مشرقی مغربی شمال جنوبی
11 وادی سندھ کی تہذیب رقبہ میں بابل سے................ گنا تھی. تین چار پانچ چھ
12 وادی سندھ کے تہذیب کے لوگ.............. کو بہت زیادہ متبرک سمجھتے تھے. اونٹ بکرا گھوڑا بیل
13 وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ........... کی مورتیوں کے پجاری تھے. تانبے لوہے لکڑی پتھر
14 وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا. کھیل تیر اندازی تلوار بازی سنگ تراشی
15 موہنجوڈارو کے گرد............کی حفاظتی دیوار تھی. مٹی پتھروں لوہے پکی انیٹوں
Download This Set