More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عبدالرحمنٰ ....................... میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
دہلی
کراچی
غزنی
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں.
Choose an answer
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
لین دین اور کاروبار میں سکہ کی جگہ..... استعمال ہوتا تھا .
Choose an answer
مویشی
غلہ
ہتھیار
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیر تھر کی پہاڑوں سے ....... میں نئے مقامات دریافت ہوئے.
Choose an answer
1938
1940
1945
1946
Previous
Skip
Next
Question # 5
یورپی ملک رومانیہ سے ملنے والی مورتیوں پر ........... نقش و نگار کیے گئے ہیں.
Choose an answer
افقی
عمودی
ٹیڑے میڑھے
اقلیدسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
وادی سندھ میں زراعتی اوزار.................کے بنے ہوئے تھے.
Choose an answer
لوہے
کانسی
تانبے
لکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی کھدائی سے حاصل ہونے والا قدیم اشیاء پر مشتمل سامان....... میں اکتھآ کیا گیا .
Choose an answer
1922
1923
1924
1905
Previous
Skip
Next
Question # 8
اپنے ابتدائی ایام مین شاکر علی نے ................. کو اپنے فن کا موضوع بنایا.
Choose an answer
ہاتھی
شیر
گھوڑا
بھینسا
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا.
Choose an answer
کھیل
تیر اندازی
تلوار بازی
سنگ تراشی
Previous
Skip
Next
Question # 10
موہنجوڈارو سے دریافت شدہ باقیات ..............میں سندھ کے مختلف ضلع کلکڑوں کو روانہ کی گئیں تھییں.
Choose an answer
1923
1927
1925
1945
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کی تہذیب میں تدفین کے لیے بیک وقت...... طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
سانچی سٹوپہ کا نادر نمونہ................ سے ملا تھا.
Choose an answer
رانچی
انچی
سانچی
جھانسی
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی سندھ کے لوگوں کے غیر ممالک کے لوگوں کے ساتھ.............. تعلقات تھے.
Choose an answer
سیاسی
گھریلو
سفارتی
تجارتی
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ کا سب سے قدیم کتبہ........... قبل مسیح راجہ اشوک کے دور کا کتبہ ہے.
Choose an answer
400
200
300
100
Previous
Skip
Next
Question # 15
وادی سندھ کی تہذیب کے آثار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں... موجود تھا.
Choose an answer
شیر
ہرن
اونٹ
ہاتھی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہڑپہ میں پائے جانے والے محنت کشوں کے رہائشی گھر ....... قطاروں میں بنے ہوئے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back