Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیر تھر کی پہاڑوں سے ....... میں نئے مقامات دریافت ہوئے. 1938 1940 1945 1946
2 موہنجوڈارو سے دریافت شدہ باقیات ..............میں سندھ کے مختلف ضلع کلکڑوں کو روانہ کی گئیں تھییں. 1923 1927 1925 1945
3 وادی سندھ کی کھدائی سے حاصل ہونے والا قدیم اشیاء پر مشتمل سامان....... میں اکتھآ کیا گیا . 1922 1923 1924 1905
4 برصغیر ہندو پاک میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد ..............میں پڑی 1902 1903 1904 1905
5 ترقی یافتہ شکاری اور دیہی آبادی جنوبی سندھ میں تقریبا.................. سال قبل موجود تھی. چارہزار تین ہزار پانچ ہزار دو ہزار
6 انسان اس جہاں فانی میں تقریبا ...... سال سے رہ رہا ہے. تین لاکھ دو لاکھ پانچ لاکھ چار لاکھ
7 بدھ مت میں سٹؤپو کو ...................کی شکل میں بنایا جاتا ہے. مربع گنبد مستطیل تکون
8 بدھ مذہب گندھارا کے علاقے میں ........... قبل مسیح کے وسط میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا. ٔپہلے صدی دوسری صدی تیسری صدی چوتھی صدی
9 موہنجوڈاروکے زیریں علاقے میں واقع رہائشی مکانات....... بلاکوں میں منقسم ہیں. 6 5 7 4
10 شہر کے جنوب میں واقع اسمبلی ہال کے ............حصے ہیں. 2 3 4 5
11 موہنجوڈارو کے شمال مشرق کی جانب واقع درس گاہ کا صحن ... ........مربع فٹ ہے. 22 33 24 35
12 موہنجوڈارو میں دریافت ہونے والے غلہ کے گودام کے............ بلاک ہیں. 82 83 39 37
13 داہر کوٹ کا ٹیلہ دریائے سندھ سے ............. میل دور واقع ہے. 125 127 126 124
14 موہنجوڈارو سے ................ میل کے فاصلے پر تین ٹیلے دریافت ہوئے جنہیں چینوڈارو کہتے ہیں. 82 81 80 83
15 لاشوں کو جلانے کے لیے موہنجوڈارو میں ..........خاکدان دریافت ہوئے. چار پانچ چھ تین
Download This Set