Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وادی سندھ کے لوگ .................کپڑے استعمال کرتے تھے ریشمی اونی سوتی نائیلونی
2 ظروف سازی کا فن تقریبا............................ سال تک جاری رہا. دوہزار تین ہزار ڈیڑھ ہزار چارہزار
3 موہنجوڈارو اور ہڑپہ سے ملنے والے برتن دریائے........ سے لائی ہوئی چکنی مٹی کے بنے ہین. راوی چناب بیاس سندھ
4 موہنجوڈارو کی عمارتیں ........... اقسام پر مشتمل تھیں. دو تین چار پانچ
5 دابر کوٹ کا ٹیلہ دریائے سندھ سے 125 میل................. میں واقع ہے. مشرق جنوب شمال مغرب
6 لین دین اور کاروبار میں سکہ کی جگہ..... استعمال ہوتا تھا . مویشی غلہ ہتھیار پتھر
7 ہڑپہ سے دریافت ہونے والی بھٹیوں کی شکل .......جیسی ہے. ناشپاتی امرود آم گرما
8 کاریگروں کے رہائش مکانات کے قریب ........ بھٹیاں دریافت کی گئیں 14 16 17 15
9 ہڑپہ کا موجودہ نام ........... میں بیان کیے ہوئے ہاری یوپویا کا مخفف ہے. گرنتھ صاحب رام لیلا رگ وید بھگوت گیتا
10 موہنجوڈارو کا شہر شکل و صورت میں ............... سے ملتا جلتا ہے. جزائر انڈیمان جزائر برطانیہ جزائر ائر لینڈ جزائر انڈونیشیا
11 ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے .............میں ضلع احمد آباد سے وادی سندھ سے متعلق باقیات دریافت کیں. 1955 1956 1952 1958
12 اجئے ٹھوش نے ہندوستان میں ........جسلییمیر اور بیکانیر میں وادی سندھ کی بستیاں دریافت کیں. 1953 1954 1951 1950
13 ہڑپہ کی شہرہ آفاق تہذیب...........میں ڈاکٹر سر آر-ای-ایم وھیلر نے دریافت کی. 1947 1946 1945 1944
14 ہڑپہ کی شہرہ آفاق تہذیب...........میں ڈاکٹر سر آر-ای-ایم وھیلر نے دریافت کی. 1947 1946 1945 1944
15 کیر تھر کی پہاڑوں سے ....... میں نئے مقامات دریافت ہوئے. 1938 1940 1945 1946
Download This Set