1 |
وادی سندھ کے لوگوں کا سال ................ حساب سے تھا. |
قمری
شمسی
عیسویٰ
رومی
|
2 |
وادی سندھ کے تہذیب مین .................... طریقہ علاج ابتدائی دور میں تھا. |
یوردیدک
ہومیوپیتھک
یونانی
ایلو پیتھک
|
3 |
وادی سندھ میں پائے جانے والے ہرن........... قسم کے تھے. |
تین
چار
پانچ
چھ
|
4 |
وادی سندھ کے لوگ................... خور تھے. |
پھل
سبزی
گوشت
جڑی بوٹیاں
|
5 |
وادی سندھ کے لوگوں کا مشہور ترین کھیل ............. تھا. |
پانسا
کشتی
گھڑ سواری
نیزہ بازی
|
6 |
موباف کی زیادہ سے زیادہ لمبائی................ انچ تھی. |
16
17
18
19
|
7 |
وادی سندھ میں امیر و غریب لوگ سب فرصت کے اوقات میں ..... کام کرتے تھے. |
ریشم
اون
سوت
نائیلون
|
8 |
پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا. |
3، 26
3، 25
3 ، 27
3، 24
|
9 |
وادی سندھ میں بیک وقت ہمائش کے ................... طریقے رائج تھے. |
دو
تین
ایک
چار
|
10 |
سب سے زیادہ وزن کا باٹ............... گرام کا ہے. |
16975
15975
17975
18975
|
11 |
وزن کی ایک کائی کا اندازہ.............. گرام لگایا گیا ہے. |
870
970
770
670
|
12 |
وادی سندھ سے دریافت کیے گئے باٹ........... قسم کے ہیں. |
دو
چار
تین
پانچ
|
13 |
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے. |
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
|
14 |
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے. |
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
|
15 |
وادی سندھ میں زراعتی اوزار.................کے بنے ہوئے تھے. |
لوہے
کانسی
تانبے
لکڑی
|