1 |
لاہور سے اسلام آباد تک موٹروے کا فاصلہ کتنے کلو میٹر ہے؟ |
367
376
386
397
|
2 |
سب سے پہلی موٹروے کس دو شہروں کے درمیان بنائی گئی تھی؟ |
پشاور سے اسلام آباد
لاہور سے اسلام آباد
فیصل آباد ملتان
کراچی سے لاہور
|
3 |
قراقرم ہائی وے کہاں واقع ہے؟ |
گلگت بلتستان میں
اسلام آباد میں
آزاد کشمیر میں
نران میں
|
4 |
پیر سوہاوہ روڈ کس شہر میں واقع ہے؟ |
کشیمر
اسلام آباد
بالاکوٹ
مظفر آباد
|
5 |
پاکستان کی مشہور سڑک ایم ٹو کب تعمیر ہوئی؟ |
1997 میں
1998 میں
1999 میں
2000 میں
|
6 |
موٹروے کی بنیاد کس نے رکھی؟ |
شہباز شریف نے
بینظیر نے
نواز شریف نے
پرویز مشرف نے
|
7 |
پشاور سے اسلام آباد جانے والی موٹر وے ایم ون کب مکمل ہوئی تھی؟ |
2002 میں
2003 میں
2005 میں
2007 میں
|
8 |
جی ٹی روڈ کی بنیاد کس بادشاہ کے دور حکومت میں رکھی گئی؟ |
شیر شاہ سوری
شہنشاہ اکبر
شاہ محمود غزنوی
محمد بن قاسم
|
9 |
جی ٹی روڈ کس کا مخفف ہے؟ |
گرانڈ ٹرنک روڈ
جیکولین البرٹ روڈ
گرئینڈ ٹٰی روڈ
گائید اینڈ ٹرن روڈ
|
10 |
جی ٹی ورڈ کی کل لمبائی کتنی ہے؟ |
2500 کلو میڑ
2600 کلو میٹر
2700 کلو میٹر
28 کلومیٹر
|