Online Famous River of Pakistan Quiz With Answers

image
image
image

Online Famous River of Pakistan Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 صوبہ بلوچستان میں‌کتنے دریا بہتے ہیں؟ 6 7 8 9
2 برصغیر کے سب سے بڑے دریا کا کیا نام ہے؟ دریائے راوی دریائے برہم پترا دریائے جہلم دریائے ستلج
3 پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کونسا ہے؟ دریائے جہلم دریائے چناپ دریائے ستلج دریائے راوی
4 دریائے سندھ ......... کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟ دریائے سکردو دریائے اٹک دریائے اباسین الف، ب، ج تینوں
5 صوبہ بلوچستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟ ہنگو بولان دہشت رکسن
6 چناپ اور جہلم کے دریا کس مقام پر ملتے ہیں؟ تریموں کے مقام پر رسول پور کے مقام پر خانکی ہیڈورکس کے مقام پر دریائے سندھ میں
7 صوبہ پنجاب میں کتنے دریا بہتے ہیں؟ 5 4 7 6
8 پاکستان میں کتنے دریا بہتے ہیں؟ 50 60 70 80
9 دریائے سندھ کی کل لمبائی کتنی ہےِ؟ KM 2700 2800 KM 2900 KM 3000 KM
10 ہڑپہ شہر کس دریا کے کنارے واقع ہے؟ دریائے ستلج دریائے چناپ دریائے راوی دریائے سندھ
Download This Set