Online Famous River of Pakistan Quiz With Answers

image
image
image

Online Famous River of Pakistan Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 دریائے بولان کس صوبے میں واقع ہے؟ صوبہ سندھ صوبہ پنجاب صوبہ خیبرپختونخواں صوبہ بلوچستان
2 دریائے سندھ کس مقام سے نکلتا ہے؟ جموکشمیر تبت انڈیا چین
3 پاکستان کا سب سے مشہور دریا کا کیا نام ہے؟ دریائے سندھ دریائے راوی دریائے جہلم دریائے ستلج
4 صوبہ سندھ میں کتنے دریا بہتے ہیں؟ 4 5 6 7
5 پاکستان کے سب سے بڑے دریا کا کیا نام ہے؟ دریائے راوی دریائے ستلج دریائے سندھ دریائے جہلم
6 دریائے پنجکورا کس صوبے میں واقع ہے؟ صوبہ سندھ صوبہ پنجاب صوبہ خیبر پختنونخواں صوبہ بلوچستاں
7 کس مقام پر پنجاب کے سب دریا، دریائے سندھ میں گرتے ہیں؟ پنجتن خیبر والا تریموں کوٹ متن
8 کس زمین کو پانچ دریاؤں کی سرزمین کہا جاتا ہے؟ بلوچستان سندھ پنجاب سرحد
9 دریائے سندھ کہاں ختم ہوتا ہے؟ بحیر ہند بحیرہ عرب دریائے ستلج دریائے چناپ
10 صوبہ بلوچستان میں‌کتنے دریا بہتے ہیں؟ 6 7 8 9
Download This Set