1 |
پاکستان کی اس مشہور شاعرہ کا کیا نام ہے؟ |
حمید شاہین
ثمینہ راجہ
ادا جغفری
پروین شاکر
|
2 |
میر تقی میر کی وفات کس سن میں ہوئی؟ |
1810
1811
1812
1813
|
3 |
میر تقی میرکس سن میں پیدا ہوئے؟ |
1720
1721
1722
1723
|
4 |
اردو کے اس مشہور شاعر کا کیا نام ہے؟ |
مجید امجد
فیض احمد فیض
ابراہیم ذوق
عرفان صدیقی
|
5 |
اردو کے اس مشہور شاعر کا کیا نام ہے؟ |
میراجی
فراق گورکھپوری
گلزار
نزیر قیصر
|
6 |
یہ شعر کس شاعر نے لکھا ہے؟
دل مردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ
کہ یہی ہے امتوں کے مرض کہن کا چارہ |
فیض احمد فیض
علامہ محمد اقبال
ناصر کاظمی
میر انیس
|
7 |
حفیظ جالندری کب پیدا ہوئے؟ |
14 جنوری 1900
14 جنوری 1910
14 جنوری 1905
14 جنوری 1907
|
8 |
پاکستان کےاس مشہوراورعظیم شاعرکا کیا نام ہے؟ |
فراق گور کھپوری
حفیظ جالندری
غلام ہمدانی مصحفی
مراز داغ دہلوی
|
9 |
پاکستان کے اس مشہورشاعر کا کیا نام ہے؟ |
عبدالحمید عدم
جون ایلیا
حبیب جالب
مجید احمد
|
10 |
مززا غالب کی وفات کے وقت کیا عمر تھی؟ |
71
72
73
74
|