1 |
مولانا محمد علی جوہر کی بیگم کا کیا نام تھا؟ |
نصرت بیگم
مہرلنساء
امجدی بیگم
بیگم صائمہ
|
2 |
پاکستان کی پہلی خاتون انجینئیر کا کیا نام ہے؟ |
بیگم اشرف عباسی
آصفہ علیم
شکریہ خانم
نائلہ خان
|
3 |
پاکستان کی پہلی وفاقی وزیر خاتون کا کیا نام تھا؟ |
بیگم شاہ نواز
بیگم سلمان تصدیق حسین
بیگم شائستہ اکرام اللہ
بیگم اشرف عباسی
|
4 |
نیشل اسمبلی آف پاکستان کی پہلی ڈیپٹی سپیکرخاتون کون تھی؟ |
بیگم نصرت بھٹو
بیگم اشرف عباسی
سمیرا ملک
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
پاکستان کی پہلی سیاسی خاتون کون تھی؟ |
بیگم ریحانہ لیاقت علی خان
فاطمہ جناح
بیگم شاہ نواز
بیگم شائستہ حبیب اللہ
|
6 |
اسلامی ملک کی سب سے پہلی خاتون وزیراعظم کون تھی؟ |
حسینہ وجہات
خالدہ ضیاء
آصفہ علیم
بے نظیر بھٹو
|