Online Famous Pakistani Woman Quiz With Answers

image
image
image

Online Famous Pakistani Woman Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملالہ یوسفزئی کونوبل انعام سے کب نوازا گیا؟ 2012 میں 2011 میں 2013 میں 2014 میں
2 پاکستان کی مشہور سنگر ملکہ ترنم نور جہاں کا اصل نام کیا ہے؟ اللہ رکھی وسی سیہرا بانو ممتاز بلقیس بانو
3 پاکستان کی پہلی سفیر خاتون کا کیا نام تھا؟ بیگم عابدہ حسین ملیحہ لودھی بیگم رانا لیاقت علی خاں بیگم شاہ نواز
4 پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ کا کیا نام تھا؟ فردوس عاشق اعوان حنا ربانی کھر شمع خالد ان میں‌ سے کوئی بھی نہیں
5 پاکستان کے ہر صوبے کی پہلی خاتون گورنر کون تھی؟ بیگم نصرت بھٹو بیگم رانا لیاقت علی فاطمہ جناح بیگم اشرف عباسی
6 پاکستان کی وہ پہلی خاتون کون تھی جنہوں نے گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان کا عہدہ سنبھالا؟ شکریہ خانم ڈاکڑ شمثاد اختر ڈاکٹر نورجہاں پنزالی آصفہ علیم
7 پاکستان کی پہلی سینٹ خاتون کون تھی؟ بیگم رانا لیاقت علی بیگم اشرف عباسی ڈاکڑ نورجہاں‌ پنزالی عائشہ مشتاق
8 پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا کیا نام ہے؟ عائشہ فاروق تبسم علی آمنہ مشتاق نیلم رضوان
9 "مادر ملت" کا خطاب کس خاتون کو نوازا گیا؟ بیگم شاہ نواز بیگم شائسہ اکرم بیگم ریحانہ لیاقت علی خان محترمہ فاطمہ جناح
10 گلگت بلتستان کی پہلی خاتون گورنر کا کیا نام تھا؟ فہمیدہ مرزا بیگم اشرف عباسی بیگم نصرت حبیب بیگم شمع خالد
Download This Set