Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پشاور میں موجود اسلامیہ کالج کب تعمیر کیا گیا؟ | 1902 میں 1913 میں 1920 میں 1930 میں |
2 | شالامار باغ کب تعمیرکیا گیا؟ | 1632 1642 1648 1652 |
3 | بادشاہی مسجد کب تعمیر کی گئی تھی؟ | 1678 1674 1676 1670 |
4 | لاہور کے کتنے تاریخی دروازے ہیں؟ | 9 10 11 12 |
5 | پاکستان کی تاریخی مسجد "بادشاہ مسجد" کس بادشاہ نے تعمیر کروائی تھی؟ | جہانگیرنے اکبرنے شاہ جہاں نے اورنگزیب عالمگیر نے |
6 | بہاؤ الدین زکریا کا مزار کہاں واقع ہے؟ | لاہور ملتان بہاولپور پشاور |