1 |
ناشپاتی سب سے زیادہ کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟ |
اٹلی
چائنہ
چلی
میکسیکو
|
2 |
دنیا میں سب سے زیادہ کجھوریں کہاں کاشت کی جاتی ہیں؟ |
ایران
مصر
عراق
سعودی عرب
|
3 |
دنیا میںسب سے زیادہ چائے کس ملک میںکاشت کی جاتی ہے؟ |
سری لنکا
انڈیا
کینیا
چائنہ
|
4 |
مکئی سب سے زیادہ کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟ |
امریکہ
برطانیہ
بنگلہ دیش
پاکستان
|
5 |
سویابین سب سے زیادہ کونسا ملک کاشت کرتا ہے؟ |
انڈیا
چائنہ
برازیل
تھائی لینڈ
|
6 |
دنیا سب سے زیادہ آم کس ملک کی کاشت ہے؟ |
فلپائن
انڈیا
انڈونیشا
چائنہ
|
7 |
دنیا میں سب سے زیادہ گندم کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟ |
انڈیا
چائنہ
فرانس
امریکہ
|
8 |
"جو" سب سے زیادہ کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟ |
یوکرائن
جرمنی
فرانس
انڈیا
|
9 |
دنیا میں سب سے زیادہ ٹماٹر کہاں کاشت کیے جاتے ہیں؟ |
سپین
امریکہ
انڈیا
چائنہ
|
10 |
دنیا میں سب سے زیادہ کافی کونسا ملک کاشت کرتا ہے؟ |
میکسیکو
کولمبیا
برازیل
سری لنکا
|