1 |
اورنگ زیب عالمگیر کا سن وفات کیا ہے |
1706ء
1707ء
1708ء
1909ء
|
2 |
آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی |
1906ء
1916ء
1926ء
1936ء
|
3 |
اورنگ زیب عالمگیر کی وفات کب ہوئی |
1720ء
1750ء
1707ء
1713ء
|
4 |
علی گڑھ کالج کب یونیورسٹی کے درجے تک پہنچا |
1918ء
1919ء
1920ء
1921ء
|
5 |
اورنگ زیب کی وفات کے بعد ہندوستان میں اسلامی حکومت قائم رہی |
پچاس سال تک
سو سال تک
ڈیرھ سو سال تک
دو سوسال تک
|
6 |
انیسویں صدی میں بہار میں کون سی مسلم تحریک جنم لیا |
دیوبند
سرسید
فرائضی تحریک
تحریک آزادی
|
7 |
سرسید کا انتقال ہوا |
1857ء
1867ء
1888ء
1898ء
|
8 |
رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا |
حالی
سرسید احمد خاں
ظفر علی خاں
مولوی عبدالحق
|
9 |
ہندوستان میں فارسی عدالتوں سے خارج کی گئی |
1873 ء
1847 ء
1837 ء
1857 ء
|
10 |
عمر ثانی کا لقب کس کو دیا گیا |
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
ابن جوزی
شبلی نعمانی
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
|