More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مسلمانوں کو لسبیلہ سے آگے بڑھنے کے لیے کس نے رکاوٹ بننے کی کوشش کی.
Choose an answer
سکھوندر سنگھ
ہنی سنگھ
بخت سنگھ
بھیم سنگھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مولانا ظفر علی خاں کے توند سے محروم ہونے کی وجہ تھی
Choose an answer
ورزش
فاقہ کشی
بیماری
مصروفیت
Previous
Skip
Next
Question # 3
زبیر کی دایہ کا نام تھا.
Choose an answer
رقیہ
صائمہ
حلاوہ
سریہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے
Choose an answer
پس پردہ
چند ہم عصر
راگ رنگ
کپاس کا پھول
Previous
Skip
Next
Question # 6
علامہ ابن جوزی کی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
سعادت کیمیا
سیرت العمرین
الفاروق
فضائل اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 7
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں.
Choose an answer
سرکاری پریس سے
دیگر ممالک سے
گورنمنٹ سے
پرائیوٹ پریس سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حجن کتنے دن بعد چھوٹے موتیوں کی ایک جوڑی لایا
Choose an answer
ایک دن بعد
دو چار دن بعد
تین چار دن بعد
دو دن بعد
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیگم صاحبہ کی بڑی دو لڑکیاں کیوں ساتھ نہ تھیں.
Choose an answer
ان کے ویزہ نہ بنے تھے
ان کے امتحان تھے
دوسرے شہر جانا تھا
وہ بیمار تھیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
عمر بن عبدالعزیز کس چیز کی مجسم تصویر تھے.
Choose an answer
کافروں کی
اسلام کی
دین کی
مذہب کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسلمانوں کی سیاسی تنزلی کی تکمیل کب ہوئی.
Choose an answer
دسویں صدی
اٹھارویں صدی میں
گیارہویں صدی میں
انیسویں صدی میں
Previous
Skip
Next
Back