More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام تھا
Choose an answer
عبداللہ
زبیر
علی
احمد
Previous
Skip
Next
Question # 2
عبداللہ کے مطابق کس کی روح پر کالی رات چھائی ہوئی تھی.
Choose an answer
قاضی کے
حلاوہ کے
زبیر کی
ناظر عدالت کے افسران کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن کا بجٹ بنایا تھا نمونے پر
Choose an answer
برطانیہ کے
ہندوستان کے
مصر کے
عراق کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہوائی کی رسم دیرینہ کیا ہے.
Choose an answer
خوش آمدید کہنا
سلام کرنا
گانے بجانا
پھولوں سے استقبال کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایوب عباسی دیکھنے میں کیسے تھے
Choose an answer
چیچک رد
سیاہ فام، پست قد
الف اور ب دونوں
خوبصورت
Previous
Skip
Next
Question # 6
تدبیر اور مشورہ حالات بدلنے کے بعد کہاں چلے گئے
Choose an answer
جنگل میں
باغ میں
غاروں میں
پہاڑوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک وقت تھا جب دنیا کا دامن بدی کے غبار سے تھا
Choose an answer
میلا
صاف
پاک
گندہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عمر بن عبد العزیز کے حکومت اور سلطنت کا اصول تھا
Choose an answer
مساوات
جمہوریت
جمہوریت اور مساوات
بادشاہت
Previous
Skip
Next
Question # 10
خانہ زاد کا نام کیا ہے.
Choose an answer
عبدالسبحان
سمیع اللہ
عبداللہ
فصیح اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
وائرلیس بحری جہازوں میں سب سے پہلے کب استعمال کیا گیا.
Choose an answer
1897
1898
1903
1905
Previous
Skip
Next
Back