More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
شاہ عبدالعزیز کے والد کا نام تھا
Choose an answer
شاہ عبداللہ
وقارالملک
سرسید آحمد خان
شاہ ولی اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابن انشاء کو دوستوں نے کابل جانے سے ڈرایا
Choose an answer
سفری مشکلات سے
موسم کی عدم موافقت سے
دہشت گردی سے
شدید سردی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان نے خسرو آرام کی اطاعت چھوڑ کر کس کی طرف رجوع کیا
Choose an answer
احتیاج
افلاس
احتیاج اور افلاس
افلاس اور طمع خام
Previous
Skip
Next
Question # 4
وائرلیس کو سب سے پہلے کس کے درمیان پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا گیا.
Choose an answer
فوج کےمحکمے
بحری جہازوں کےلیے.
ہوائی جہازوں
ممالک کے درمیان
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہوائی کی یونیورسٹی کس بات پر سبقت لے گئ ہیے
Choose an answer
علوم نباتات میں
علم سمندر میں
ّعلوم حیوانات میں
علوم ریاضی میں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
انڈین نیشنل کانفرنس کی بنیاد کب پڑی.
Choose an answer
1885
1828
1824
1884
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس مغل حکمران نے پیغام رسانی کے لیے کبوتر پال رکھا تھا.
Choose an answer
شاہ جہاں
اکبر
جہانگیر
بہادر شاہ ظفر
Previous
Skip
Next
Question # 8
مولانا کو نڈھال کردینے والی ورزش کے متعلق مصنف کو کس نے بتایا
Choose an answer
الطاف
حالی
قاضی احسان اللہ
قاضی دانش اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
اورنگ زیب عالمگیر کی وفات کب ہوئی
Choose an answer
1720ء
1750ء
1707ء
1713ء
Previous
Skip
Next
Question # 10
نواب محسن الملک حیدر آباد دکن میں موسم کی شدت دیکھ کر کہاں چلے آتے تھے
Choose an answer
علی گڑھ
کلکتہ
دہلی
بمبئی
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے لوگ کس طرح کی زندگی بسر کرتے تھے.
Choose an answer
گھٹ گھٹ کر
بے فکری
بڑی مشکل
آزادی سے
Previous
Skip
Next
Back