More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
سبق اکبری کی حماقتیں کس کتاب سے لیا گیا ہے
Choose an answer
بنات النعش
فسانہ مبتلا
مراۃ العروس
ابن الوقت
Previous
Skip
Next
Question # 2
میاں بشیر احمد کس سنہ میں فوت ہوئے
Choose an answer
1940
1971
1981
1991
Previous
Skip
Next
Question # 3
شاہ صاحب نے حجن کو کہاں خدمات سرانجام دینے کا حکم دیا
Choose an answer
لاہور اور قصور میں
کراچی اور حیدرآباد میں
دلی اور لکھنو میں
آگرے اور دلی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا
Choose an answer
آزادی وحق گوئی کا استیصال
جاگیریں غصب کرلینا
عدل سے فرار
لوگوں کو غلام بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 5
بدنیتی کی سزا یہ ملی کہ احتیاج اور افلاس پیرزادے بن کر آئے
Choose an answer
باغ میں
کمرے میں
جنگل میں
کہیں بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈرامہ دستک کے آغاز میں وقت کھایا گیا ہے
Choose an answer
صبح کا
دوپہر کا
شام کا
رات کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
نواب محسن الملک نے محکمہ بندوبست کے علاوہ کس محکمے میں اصلاحات کیں
Choose an answer
فنانس میں
مال گزاری میں
فنانس اور مالگزاری
بندوبست اراضی میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنے فوجی محمد بن قاسم کے ساتھ تھے.
Choose an answer
فقط تین سو
فقط دو سو
فقط آٹھ سو
فقط پانچ سو
Previous
Skip
Next
Question # 10
بدرودین طیب کون تھے.
Choose an answer
ریاست کے والی
وکیل تھے
شاعر تھے
استاد تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
شاہد احمد دہلوی نے اپنے دادا مولوی نذیر احمد کو آخری بار کب دیکھا.
Choose an answer
پانچ برس کی عمر میں
دس برس کی عمر میں
بارہ برس می عمر میں
بیس برس کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Back