More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس منعقدہ بمبئی کے صدر کون تھے
Choose an answer
قائداعظم
لیاقت علی خان
نواب محسن الملک
بدرالدین طیب جی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ًمضمون "محنت پسند خرد مند" کہاں سے لیا گیا ہے.
Choose an answer
کپاس کا پھول
دنیا گول ہے
نیرنگ خیال
کارنامہ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 3
بقول کٹنی کے بزرگ نے اسے کہاں سے جاکر خدمت کرنے کو کہا.
Choose an answer
دلی
ممبئی
اگرہ اور دلی
دلی اور ممبئی
Previous
Skip
Next
Question # 4
صوتی اشارے ٹیلی وژنمیں کس طرح پر کمع کرتے ہیں.
Choose an answer
موبائل
ریڈیو
وائرلیس
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابن انشاء نے پشاور میں کتنے روز قیام کیا.
Choose an answer
پانچ روز
چار روز
دو روز
تین روز
Previous
Skip
Next
Question # 6
کلکتہ کے حوالے سے ہوائی سبق میں کس شاعر کا ذکر کیا گیا
Choose an answer
مرزا غالب
میرتقی میر
مرزا سودا
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 7
میں اس نئی دنیا کا ............................. تھا.
Choose an answer
دریافت کنندہ
واسکوڈی گاما
کولمبس
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 8
مولانا جب تک دفتر میں رہتے تھے بڑی................. رہتی تھی.
Choose an answer
خاموشی
چہل پہل
افسردگی
مایوسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھے.
Choose an answer
سعد بن ابی وقاص رضہ
اسامہ رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت عمر فاروق رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مولانا کو نڈھال کردینے والی ورزش کے متعلق مصنف کو کس نے بتایا
Choose an answer
الطاف
حالی
قاضی احسان اللہ
قاضی دانش اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
سر سید نذیر احمد سے کتنے بڑھے تھے.
Choose an answer
دو سال
دس سال
ایک سال
بیس بائیس سال
Previous
Skip
Next
Back