More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 2
قافلے کی قیادت کے وقت محمد بن قاسم کی عمر تھی.
Choose an answer
16 سال
17 سال
18 سال
19 سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
مذہبی حیثیت سے عمر بن عبدالعزیز کو کیا لقب دیا گیا.
Choose an answer
لاثانی
شیخ السلام
عمر ثانی
علامہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٰیونی ورسٹی کے ملازمین کے ساتھ ایوب عباسی کا کیسا سلوک تھا.
Choose an answer
اچھا
برا
مودبانہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مولان توند سے کیوں محروم تھے یہ راز کہاں جاکر کھلا
Choose an answer
پشاور
کراچی
لاہور
سیالکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ندوۃ العلماء کس شہر میں تھا
Choose an answer
کلکتہ میں
دلی میں
لکھنؤ میں
بمبئی میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولانا شاعری کی طرف جانے کے بجائے کس کا زکر کرہے تھے.
Choose an answer
گھر کا
لاہور کا
سیاست کا
اخبار کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
نواب صاحب کو مطالعے کا
Choose an answer
بہت شوق تھا
بالکل بھی شوق نہیں تھا
وہ پڑھ نہیں سکتے تھے
ان میں سے کوئی جواب درست نہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
زبیر کی پھانسی کا فتویٰ کس نے دیا تھا.
Choose an answer
اس کے چچا نے
اس کے ماموں نے
دادا نے
باپ نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ملک فراغ میں ہمیشہ کون سا موسم اور وقت رہتا تھا.
Choose an answer
خزاں تھی
سدا موسم بہار
سردی تھی
گرمی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سارے قرطبہ میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جو زبیر کو سزا دلوانے پر تیار ہو.
Choose an answer
عبداللہ کے مطابق
قاضی کے مطابق
حلاوہ کے مطابق
سب کے مطابق
Previous
Skip
Next
Back