More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کتنے افراد حیدرآباد دکن سے دلی آئے.
Choose an answer
صرف ابا جان
تین بھائی اور ابا جان
چار بھائی اور اباجان
دو بھائی اور ابا جان
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈاکٹر زیدی کے معالج کا نام تھا
Choose an answer
ڈاکٹر فرقان
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر نعمان
ڈاکٹر لقمان
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایوب صاحب لوگوں کی خدمت کس لیے کرتے تھے
Choose an answer
اپنی خوشی کے لیے
لوگوں کو دکھانے کے لیے
اپنی خدمت کا ضرورت پڑنے پر صلہ لینے کے لیے
اپنا نام بنانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کٹنی نے جس بیگم صاحبہ کا زکر کیر وہ کس شہر کی رہنے والے تھیں.
Choose an answer
ہندوستان کی
بنگلہ دیش کی
بھوپال کی
نیپال کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریڈیائی لہریں کس طرح ہوتی ہیں.
Choose an answer
روشنی کی طرح
پانی کی طرح
اواز کی طرح
آلف اور ب دونوں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
محمد بن قاسم قلعے پر کب حملہ کرنا چاہتا تھا
Choose an answer
سورج نکلنے سے پہلے
چاند نکلنے سے پہلے
ستارے نکلنے سے پہلے
روشنی نکلنے سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اکبری کی حماقتیں کس ناول سے ماخوذ ہے
Choose an answer
بنات النعش
اب الوقت
مراۃ العروس
توبتہ النصوع
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق 'مواصلات کے جدید زرائع" کے مصنف ہیں.
Choose an answer
ابن انشاء
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
سید امتیاز علی تاج
مرزا ادیب
Previous
Skip
Next
Question # 10
اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے
Choose an answer
بیٹے اور بیٹیاں
بیٹیاں
بیٹے
لے پالک
Previous
Skip
Next
Question # 11
محنت پسند خردمند کے مصنف کا نام بتائیے
Choose an answer
ڈپٹی نذیر احمد
شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Back