More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا.
Choose an answer
تھکاوٹ کی وجہ سے
مصروف تھی
جان بوجھ کر
وقت نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 2
خاندان بنو امیہ کا دست وبازو کون تھا
Choose an answer
عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
عباس بن ولید
مسلمہ بن عبدالملک
ابن سلیمان
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابن انشاء نے پشاور میں کتنے روز قیام کیا.
Choose an answer
پانچ روز
چار روز
دو روز
تین روز
Previous
Skip
Next
Question # 4
سبق پہلی فتح کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
شاہد احمد دہلوی
نسیم حجازی
میاں بشیر احمد
شوکت صدیقی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنارس کے ہندوؤں نے اردو کے مقابلے میں کون سی زبان رائج کرنا چاہی
Choose an answer
ہندی
پراکرت
بھاشا
سنسکرت
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب انسان گناہ اور بدی سے پاک تھاتواس کی زندگی کیسی تھی
Choose an answer
بے کیف
پُرمسرت
فکرمندی کی
خوش گوار
Previous
Skip
Next
Question # 8
نواب صاحب نے کون سے محکمے کی بنیاد رکھی.
Choose an answer
ریاست کے محکمے
محلے کے محکمے
بندوبست کے محکمے
گورنمنٹ کے محکمے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کتنے افراد حیدرآباد دکن سے دلی آئے.
Choose an answer
صرف ابا جان
تین بھائی اور ابا جان
چار بھائی اور اباجان
دو بھائی اور ابا جان
Previous
Skip
Next
Question # 10
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں.
Choose an answer
سرکاری پریس سے
دیگر ممالک سے
گورنمنٹ سے
پرائیوٹ پریس سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
لشکر میں گھڑ سوار کی تعداد کتنی تھی.
Choose an answer
بارہ ہزار
آٹھ ہزار
چھ ہزار
نو ہزار
Previous
Skip
Next
Back