More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مولوی نذیر احمد نے کس کالج سے تعلیم حاصل کی
Choose an answer
دلی کالج
علی گڑھ کالج
اسلامیہ کالج لاہور
گورنمنٹ کالج لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 2
اُردو کی حمایت میں نواب صاحب نے کیا کیا
Choose an answer
تقریریں کیں
ایک انجمن قائم کی
احتجاجی جلوس نکالے
حکما سے ملاقاتیں کیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مولوی نذیر احمد دہلوی کے پوتے کا نام کیا تھا
Choose an answer
بشیر الدین احمد
غیور جنگ
شاہد احمد دہلوی
مولوی عنائت اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کانگرسی حکومت نے کون سی زبان کی سرپرستی کی
Choose an answer
اُردو
ہندی
انگریزی
سنسکرت
Previous
Skip
Next
Question # 6
نواب محسن الملک کا حیدر آباد دکن کے بورڈ آف ریونیو میں عہدہ کیا تھا
Choose an answer
سربراہ
مشیر
ممبر
سپرنٹنڈنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولوی نذیر احمد کا سن پیدائش
Choose an answer
1836
1889
1887
1962
Previous
Skip
Next
Question # 8
ناظر عدالت کے افسران کی تعداد
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 9
لسبیلہ کے علاقے میں محمد بن قاسم کی فوج کا مقابلہ کس نے کیا
Choose an answer
بھیم سنگھ
راجہ داہر
راجہ پورس
عبیداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہمت اور تحمل نے لوگوں کو کیا سکھایا.
Choose an answer
تالابوں سے پانی پہنچنا
دریاؤں کا رخ موڑنا
کانوں کو کھودنا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمین کا قطر ریڈیائی لہروں کی رفتار سے کم ہوتا ہے.
Choose an answer
چند ہزار میل
بارہ ہزار میل
چھ ہزار میل
سات ہزار میل
Previous
Skip
Next
Back