More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
محسن الملک.وقارالملک. حالی، نذیر احمد، زکاء اللہ ، شبلی وغیرہ کس کے رفقاء تھے
Choose an answer
لیاقت علی خان
علامہ اقبال
قائداعظم
سر سید احمد خان
Previous
Skip
Next
Question # 2
بنی آدم کس ملک میں رہتے تھے
Choose an answer
جاپان
شام
ایران
ملک فراخ
Previous
Skip
Next
Question # 3
فرانسیسی 'ر" کا تلفظ کس طرح بولتے ہیں.
Choose an answer
غ کا تلفظ
خ کا تلفظ
ک کا تلفظ
ف کا تلفظ
Previous
Skip
Next
Question # 4
آل انڈیا محمڈن ایجوکیشن کانفرنس کی بنیاد کس نے رکھی
Choose an answer
سرسید احمد خان نے
علامہ اقبال نے
محمد علی جوہر نے
قائداعظم نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابن انشاء کابل کیوں نہ پہنچ سکے.
Choose an answer
پنڈی میں دیر ہوگئی تھی
پشاور میں دیر ہوگئی
اسلام آباد میں دیر ہوگئی
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سبق ایوب عباسی کے مصنف ہیں
Choose an answer
مولانا حالی
رشید احمد صدیقی
شاہد احمد دہلوی
مولوی نذیر احمد
Previous
Skip
Next
Question # 7
نواب محسن الملک کا حیدر آباد دکن کے بورڈ آف ریونیو میں عہدہ کیا تھا
Choose an answer
سربراہ
مشیر
ممبر
سپرنٹنڈنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 9
پشاور کے قریب ہونے والی جنگ میں مجاہدین کی تعداد کتنے ہزار تھی
Choose an answer
سات ہزار
دس ہزار
بارہ ہزار
پندرہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 10
نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن میں کون سا محکمہ قائم کیا
Choose an answer
ڈاک
مال گزاری
بندوبست
فنانس
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوب صاحب لوگوں کی خدمت کس لیے کرتے تھے
Choose an answer
اپنی خوشی کے لیے
لوگوں کو دکھانے کے لیے
اپنی خدمت کا ضرورت پڑنے پر صلہ لینے کے لیے
اپنا نام بنانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Back