FA Part 2 Urdu Full Book Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Full Book Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 پہلا تار اٹلی سے فرانس کب پہنچا 23 مارچ 1899 12 مارچ 1899 27 مارچ 1899 21 مارچ 1899
2 وائرلیس بحری جہازوں میں سب سے پہلے کب استعمال کیا گیا. 1897 1898 1903 1905
3 ریڈیو ایجاد کیا. فسلے مورس نے مارکونی نے ہرٹلز نے ڈاکٹر فلیمنگ نے
4 سورج سے کتنی قسم کی لہریں خارج ہوتی ہیں. دو تین چار پانچ
5 وائرلیس کے زریعے پیغام جن لہروں کے زریعے بھیجا جاتا ہے ان کی رفتار ہے. ایک لاکھ بارہ ہزار میل فی گھنٹہ ایک لاکھ چالیس ہزار میل فی گھنٹہ ایک لاکھ چھیالیس ہزار میل فی گھنٹہ ایک لاکھ پچپن ہزار میل فی گھنٹہ
6 وائرلیس کس نے ایجاد کیا. مارکونی فسلے مورس ڈاکٹر فلیمنگ الف اور ب دونوں
7 وائرس کب ایجاد ہوا. 1261 1828 1895 1901
8 ٹیلی گرام کس نے ایجاد کیا. منلے مسوس نے مارکونی ڈاکٹر فلیمنگ الف اور ب دونوں
9 ٹیلی گراف کب ایجاد کیا گیا. 1838 1839 1840 1845
10 مسلمانوں نے اپنے دور میں جداگانہ محکمہ قائم کیا. وکالت ارمی دیوان البرید کوئی نہیں.
Download This Set