More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 9 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مولانا کس چیز سے محروم تھے.
Choose an answer
ٹوپی سے
لباس سے
توند سے
داڑھی سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آکثر شاعر شعر کہنے کے لیے کس سے رجوع کرتے تھے
Choose an answer
مصنف سے
حکیم چشتی سے
قاضی احسان اللہ سے
مولانا سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون صاحب ان دنوں کانگریس سے باغی ہوئے تھے.
Choose an answer
چچا صدیق
مولانا شائق عثمانی
شبیر احمد عثمانی
شبلی نعمانی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مولانا نے اپنی تمام نظمیں بہت........................ وقت میں کہی تھی.
Choose an answer
تھوڑے
زیادہ
قلیل
مناسب
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب مولانا ظفر علی خان اخبار نئی دنیا کے دفتر آئے تو مصنف نے کیا پہن رکھا تھا.
Choose an answer
دھوتی
چادر
لنگی
شلوار
Previous
Skip
Next
Question # 6
مولانا ظفر علی خاں کون سے اخبار کے مدیر تھے
Choose an answer
ساقی
مشرق
زمیندار
کسان
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک صاحب نے مولان کے نزدیک کس چیز کی کمی کا اظہار کیا.
Choose an answer
روحانیت کا
حقیقی شاعری کا
دولت کا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مولانا اخبار میں کس چیز کا خیال رکھتے
Choose an answer
زبان اور کتابت کا
صفائی
خوش خطی کا
اچھی لکھائی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
نسوار کی جگالی
پانوں کی جگالی
سپاری کی جگالی
کھانے کے بعد کی جگالی
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق مولانا ظفر علی خان کس سے اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
دھنک پر قدم
آہنگ
نیرنگ خیال
مردہ ویدہ
Previous
Skip
Next
Back