More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 7 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
بڑے میاں زیدی سے علاج کروانا چاہتے تھے
Choose an answer
والد کا
بیوی کا
بیٹے کا
بھائی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
برہان کن بڑے میاں کا پوت تھا.
Choose an answer
جن کا بیٹا ایڑیاں رگڑ کر مر رہا تھا
جس کا بیٹا پاگل تھا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈاکٹر زیدی کس مرض میں مبتلا تھے
Choose an answer
تپ دق
ملیریا
وہم
نمونیا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کہانی دستک میں کل کتنے کردار ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 5
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈاکٹر زیدی کے ڈاکٹر کا نام کیا تھا.
Choose an answer
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر عمران
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈاکٹر زیدی کس بیماری میں مبتلا تھے
Choose an answer
ہیپا ٹایٹس
ہائی بلڈ پریشر
شوگر
وہم
Previous
Skip
Next
Question # 8
چند لمحوں کے بعد جب بیگم پردے سے باہر آتی ہے تو ان کے ساتھ کون ہوتا ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر فرقان
ڈاکٹر عمران
Previous
Skip
Next
Question # 9
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
دروازے پر موجود پرد ے کا رنگ کیا تھا
Choose an answer
سفید
سبز
نیلا
کالا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈرامہ دستک کے مرکزی کردار ڈاکٹر زیدی کی بیگم کا کیا نام تھا
Choose an answer
بیگم بشیر
بیگم اختر
بیگم زیدی
بیگم ارشاد
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈاکٹر زیدی کی ملازمت کی نوعیت کیا تھی
Choose an answer
وہ ایک گلینک چلاتے تھے
وہ سوشل ورکر تھے
وہ ایک ہسپتال چلاتے تھے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈاکٹر برہان کیسے انسان تھے
Choose an answer
بےرحم
لاپرواہ
فرض شناس
ہمدرد
Previous
Skip
Next
Question # 14
ڈاکٹر زیدی کس چیز سے ٹیک لگا کر بیٹھے تھے
Choose an answer
تکیہ سے
دیوار سے
گاؤ تکیے سے
پلنگ سے
Previous
Skip
Next
Back