1 |
دستک ڈارمہ کا مآخذ بتائے. |
راگ رنگ
دنیا گول ہے
پس پردہ
دھنک پر قدم
|
2 |
ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے |
پس پردہ
چند ہم عصر
راگ رنگ
کپاس کا پھول
|
3 |
ڈرامہ"دستک" کے مصنف کا نام ہے |
منشی پریم چند
غلام عباس
مرزا ادیب
میاں بشیر احمد
|
4 |
کہانی دستک میں کل کتنے کردار ہیں |
1
2
3
4
|
5 |
ڈاکٹر زیدی کس مرض میں مبتلا تھے |
تپ دق
ملیریا
وہم
نمونیا
|
6 |
بڑے میاں زیدی سے علاج کروانا چاہتے تھے |
والد کا
بیوی کا
بیٹے کا
بھائی کا
|
7 |
دستک میں نوجوان ڈاکٹر کا نام ہے |
زیدی
برہان
ذیشان
آیان
|
8 |
سبق دستک کا تعلق کس صنف سے ہے |
ڈراما
افسانہ
ناول
داستان
|
9 |
ڈاکٹر برہان نے کیا پہن رکھا تھا |
اوورکوٹ
واسکٹ
برساتی
ہیٹ
|
10 |
سبق دستک کے مصنف کا نام ہے |
نسیم حجازی
میرزا ادیب
نذیر احمد
حالی
|