FA Part 2 Urdu Chapter 7 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 7 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 دروازے کی گھنٹی کون بجاتا ہے. ڈاکیہ رشتہ دار ہمسایہ ڈاکٹر برہان
2 ڈاکٹر زیدی کے ڈاکٹر کا نام کیا تھا. ڈاکٹر برہان ڈاکٹر حنان ڈاکٹر عبدالسلام ڈاکٹر عمران
3 ڈاکٹر زیدی کی ملازمت کی نوعیت کیا تھی وہ ایک گلینک چلاتے تھے وہ سوشل ورکر تھے وہ ایک ہسپتال چلاتے تھے ان میں سے کوئی نہیں.
4 ڈاکٹر زیدی کو کیا وہم ہو گیا تھا. دستک کا شور کا گھر میں کوئی ہے دروازے پر کوئی ہے
5 ڈاکٹر زیدی کس بیماری میں مبتلا تھے ہیپا ٹایٹس ہائی بلڈ پریشر شوگر وہم
6 ڈرامہ کے آغاز پر بیگم زیدی کیا کر رہی تھی سورہی تھی کھانا بنا رہی تھی کپڑے دھو رہی تھی رسالے کا مطالعہ کررہی تھی
7 دروازے پر موجود پرد ے کا رنگ کیا تھا سفید سبز نیلا کالا
8 بیگم زیدی نے کیا اوڑھ رکھا تھا کمبل کھیس شال برساتی
9 بیگم زیدی کی عمر کیا بتائی گئی ہے. چالیس سال پچاس سال ساٹھ سال ستر سال
10 ڈاکٹر زیدی کس چیز سے ٹیک لگا کر بیٹھے تھے تکیہ سے دیوار سے گاؤ تکیے سے پلنگ سے
Download This Set