FA Part 2 Urdu Chapter 6 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 6 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس خبر نے مسلمانوں کوزیادہ مشتعل کیا مسلمان قتل ہوئے مسلمان خوش ہوئے مسلمانوں کو شکست ہوئی مسلمانوں کو فتح ہوئی
2 دیبل کے وفد کے کتنے ارکان واپس آئے. 3 2 4 5
3 دیبل بھیجنے جانے والے وفد میں کتنے لوگ شامل تھے. 10 15 17 20
4 محمد بن ہارون نے کس کی قیادت میں وفد دیبل بھیجا. حجاج بن یوسف کی قیادت میں ًمحمد بن قاسم کی قیادت میں تٰیپو سلطان کی قیادت میں عبداللہ کی قیادت میں
5 سبق پہلی فتح میں مکران کے گورنر کا کیا نام بتایا گیا تھا. ابوالحسن ًمحمد بن ہارون عبید اللہ حجاج بن یوسف
6 محمد بن قاسم نے بصرہ میں کتنے دن قیام کیا. سات دن تین دن چھ دن بارہ دن
7 زبیدہ نے کس طرح مجاہدین کی اعانت کی. کھانا دے کر سامان جنگ دے کر زیور دے کر پانی دے کر
8 کس خاتون نے تبلیغ کے زریعے عورتوں میں جذبہ پیدا کیا. خدیجہ عائشہ زبیدہ آمنہ
9 زبیدہ کون تھی. محمد بن قاسم کی ماں ً محمد بن قاسم کی بیوی محمد بن قاسم کی خالہ ًھحمد بن قاسم کی دادی
10 قافلے کی قیادت کے وقت محمد بن قاسم کی عمر تھی. 16 سال 17 سال 18 سال 19 سال
Download This Set