1 |
محمد بن قاسم نے کس جیسا بننے کی دعا کی. |
رستم جیسا
بھیم سنگھ جیسا
ہنی سنگھ جیسا
مثنیٰ جیسا
|
2 |
غیر مسلم کس کے لیے جنگ لڑتے ہیں. |
آپنے آپ کے لیے
انسانوں کے لیے
دشمن کے لیے
بادشاہوں اور سالاروں کے لیے
|
3 |
مسلمان کس کے لیے جنگ لڑتےہیں. |
اللہ تعالیٰ کے لیے
اپنے آپ کے لیے
انسانوں کے لیے
دشمن کے لیے
|
4 |
مسلمانوں کے کون سے سپہ سالار گھوڑے پر چڑھنے کے قابل نہیں تھے. |
طلحہ
سعد بن ابی وقاص رضہ
محمد بن قاسم
محمد بن ہارون
|
5 |
ایرانیوں کا سپہ سالار کون تھا. |
اعظم
رستم
حشمت
معظم
|
6 |
جب محمد بن قاسم پہاڑی قلعہ فتح کرنے کے لیے روانہ ہونے لگا تو اس نے اپنا نائب کس کو مقرر کیا. |
ابوالحسن کو
زبیر کو
حجاج کو
محمد بن ہارون کو
|
7 |
قادسیہ کی جنگ میں کس کو شکست ہوئی |
ترکیوں کو
ایرانیوں کو
غریبوں کو
پاکستان کو
|
8 |
جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھے. |
سعد بن ابی وقاص رضہ
اسامہ رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت عمر فاروق رضہ
|
9 |
ایرانیوں نے قادسیہ کی جنگ میں کس پر بھروسہ کیا. |
ہنی سنگھ
رستم
بھیم سنگھ
مثنیٰ
|
10 |
ایرانیوں نے قادسیہ کی جنگ میں کس پر بھروسہ کیا. |
ہنی سنگھ
رستم
بھیم سنگھ
مثنیٰ
|