More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 5 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
سبق" اکبری کی حماقتیں " کا مآخذ ہے.
Choose an answer
پس پردہ
نیرنگ خیال
چند ہم عصر
مراۃ آلعروس
Previous
Skip
Next
Question # 2
بلقیس جہانی بیگم اداس کیوں رہتی تھیں
Choose an answer
دولت کی کمی کی وجہ سے
میاں کے باہر رہنے کی وجہ سے
اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
بیماری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نواب صاحب کس شہر میں بیگم کا انتظار کرتے رہے.
Choose an answer
آگرہ میں.
کلکتہ میں
دلی میں
ممبئی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مزاج دار نے حجن سے نتھ کے موتی کس چیز کے بدلے خریدے.
Choose an answer
پچاس روپے کے عوض
چوڑیوں کے عوض
پہنچیاں دے کر
سو روپے کے عوض
Previous
Skip
Next
Question # 5
اکبری کی ساس کتنے دنوں بعد کپڑے نکال کر دھوپ میں رکھتی تھی.
Choose an answer
ہر روز
دس ویں روز
گیارویں روز
چھ ماہ بعد
Previous
Skip
Next
Question # 6
حجن نے مزاج دار کو لونگیں کہاں رکھنے کو کہا.
Choose an answer
غسل خانے میں
کچن میں
چونی اور میاں کی پگڑی میں
کہیں نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
شاہ صاحب نے حجن کو کتنے لونگیں دیں.
Choose an answer
تیرہ
دس
گیارہ
بارہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بی حجن نے مزاج دار بہو کے کس زیور میں ڈوڑا ڈالوانے کا کہا
Choose an answer
گلو بند
دھگدگی
بالی پتے
بازو بند
Previous
Skip
Next
Question # 9
بھوپال کی بیگم کا نام کیا تھا
Choose an answer
اصغری بیگم
بلقیس جہانی بیگم
مزاج دار
زلفن بیگم
Previous
Skip
Next
Question # 10
حجن نے زلفن کو کس بہانے واپس گھر بھیج دیا
Choose an answer
ناک کی کیل لانے کو
دوڑی لانے کو
رقم لانے کو
یہ کہ تیری ضرورت نہیں
Previous
Skip
Next
Back