More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 5 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حجن نے اکبری کو لونگ رکھنے کو کہا
Choose an answer
جیب میں
چوٹی میں
تعویر بناکر بازو پر باندھنا
گلے میں لٹکانا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بلقیس جہانی بیگم اداس کیوں رہتی تھیں
Choose an answer
دولت کی کمی کی وجہ سے
میاں کے باہر رہنے کی وجہ سے
اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
بیماری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اکبری کی حماقتیں کس ناول سے ماخوذ ہے
Choose an answer
بنات النعش
اب الوقت
مراۃ العروس
توبتہ النصوع
Previous
Skip
Next
Question # 4
حجن نے کس کا حال بیان کیا.
Choose an answer
چشمے کا
تالاب کا
دریا کا
سمندر کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اکبری کو سسرال میں کس نام سے پکارا جاتا تھا
Choose an answer
سلیقہ شعار بہو
تمیزدار بہو
مزاج دار بہو
اکبری
Previous
Skip
Next
Question # 6
محمد عاقل لالچ میں کیوں آیا.
Choose an answer
مزاج دار دیکھ کر
حجن کو دیکھ کر
اپنا فائدہ دیکھ کر
اپنا گھر دیکھ کر
Previous
Skip
Next
Question # 7
کوہ حبشہ میں شاہ جی نے بیگم بھوپال کو کتنی لونگیں دیں
Choose an answer
آٹھ
دس
بارہ
سولہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 9
اکبری مزاج دار بہو کی شادی کس سے ہوئی
Choose an answer
محمد عادل
محمد عاقل
محمد فاصل
محمد راشد
Previous
Skip
Next
Question # 10
بقول حجن پنامل جوہری نے موتیوں کی کتنی قیمت لگائی.
Choose an answer
دو سو روپے
آٹھ سو روپے
چھ سو روپے
سات سو روپے
Previous
Skip
Next
Back