More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 4 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
تدبیر اور مشورے کو محنت پسند خردمند کہاں ملا
Choose an answer
وادی میں
دامنِ کوہ میں
دریا کنارے
پہاڑ کی چوٹی پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
تدبیر اور مشورہ کس درخت میں جھولا ڈال کر جھولا کرتے تھے
Choose an answer
شیشم
کیکر
سیب
آم
Previous
Skip
Next
Question # 3
غارت گری، تاراج اور لوٹ مار کس کی دریافت ہے.
Choose an answer
جنوں کی
انسانوں کی
شیاطین کی
کسی کی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملک فراغ کے لوگوں کو پینے کےلیے کیسا پانی ملتا تھا.
Choose an answer
بے مزہ
صاف
گندہ
میٹھا اور شربت
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہوا کے خوشبوؤں کے عطر مہک رہے تھے.
Choose an answer
دوہپہر کی ہوا سے
رات کی ہوا سے
صبا و نسیم کی شمیم سے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
درختوں کے سائے میں سب کیسی زندگی بسر کرتے تھے
Choose an answer
عیش وعشرت کی
پُر مسرت
چین سے
تکلیف دہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
محنت پسند نے ہمت اور تحمل کو کون سا عہدہ دیا
Choose an answer
کمانڈر کا
آفیسر کا
مزدور کا
رہنما کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگوں کی ظبیعتیں بدلنے سے ہر ایک کے دل میں کیا کھٹک پیدا ہوئی.
Choose an answer
ہر سامان میرے گھر والوں کا ہو
ہر سامان میرے بچوں کا ہو
ہر سامان سب سانجھی کا ہو
ہر سامان میرا ہی ہو
Previous
Skip
Next
Back